Search This Blog

Sunday 15 March 2015

کیپٹن حسین خان شہید

 
 
کیپٹن حسین خان شہید وہ مردِ مجاہد جس نے دھرتی ماں کی خاطر وہ لازوال داستانِ شجاعت و بہادری رقم کی کے جس کی نظیر تا قیامت عبث ہے۔ کچھ لوگ وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کر کے حقِ وطن ادا کرتے ہیں اور کچھ مال کا نذرانہ پیش کر کے سر خرو ہوتے ہیں۔ مگر حسین تاریخِ اقوام کا وہ واحد شہید ہے جو اپنی جان و مال دونوں ارضِ وطن پر نثارونچھاور کر کے رہتی دنیا تک امر ہو گیا۔ اپنی متاع جان و مال کا نذرانہ راہِ حق میں پیش کرتے ہوئے موجودہ آزاد علاقہ "ریاست جموں و کشمیر" مہاراجہ ہری سنگھ اور ڈوگرہ سامراجیت سے آزاد کراتے ہوئے دشمن کے تعاقب میں بمقام قابل گلہ (شہید گلہ) نزد تولی پیر روالاکوٹ بتاریخ 11 نومبر 1947ء جامِ شہادت نوش کیا۔ اپنے اسلاف کی روایات کے امین و فاتح آزاد کشمیر کیپٹن حسین خان شہید سلام ہو آپ پر۔قسم خدا کی تو سرخرو ہے. 

No comments:

Post a Comment